Hurry, these offers are too good to stick around!

NEW ARRIVALS

sale
Cold-Extracted Sidr Honey Export Quality |  خالص بیری کا شہد Cold-Extracted Sidr Honey Export Quality |  خالص بیری کا شہد
Cold-Extracted Sidr Honey Export Quality | خالص بیری کا شہد from Rs.2,400.00 Rs.3,000.00
  ہمارا 100% را، کولڈ ایکسٹریکٹڈ بیری کا شہد - خیبر پختون خواہ کی صاف ستھری وادیوں سےحاصل شدہ، جو مکمل طور پر قدرتی اور غیر فلٹر شدہ ہے۔    تک حرارت دے کر پاسچرائز کرتے ہیں °C 100 بڑے برانڈز کے برعکس جو شہد کو ہم اپنے شہد کو چھوٹے بیچز میں، 100% را حالت میں تیار کرتے ہیں۔ اس کی قدرتی غذائیت، اینٹی آکسیڈنٹس اور ذائقہ کو محفوظ رکھنے کے لئے ہم درجہ حرارت کو سے کم رکھتے ہیں C °70 :اہم فوائد قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے توانائی فراہم کرتا ہے جو آپ کو پورے دن متحرک رکھتا ہے :ہمیں کیوں منتخب کریں کولڈ ایکسٹریکٹڈ – غذائیت کو محفوظ رکھنے کے لئے خالص اور را فارم – کسی قسم کا اضافی مواد یا حرارت نہیں بیری کے پھولوں کا شہد – قدرتی ذائقہ اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور سات دن کی واپسی کی پالیسی  – اگر آپ کو شہد پسند نہ آئے تو، صرف ہمیں پیغام بھیجیں، ہم مکمل رقم کی واپسی کریں گے اور ہمارا رائڈر آپ کے پتے سے شہد واپس لے جائے گا  
sale
Cold-Extracted Acacia Honey | موسم بہار کا شہد Cold-Extracted Acacia Honey | موسم بہار کا شہد
Cold-Extracted Acacia Honey | موسم بہار کا شہد from Rs.1,150.00 Rs.1,500.00
  ہمارا 100% را، کولڈ ایکسٹریکٹڈ آکیسیا شہد - موسم بہار کے دلکش پھولوں سے حاصل شدہ خالص شہد جو قدرتی غذائیت، اینٹی آکسیڈنٹس اور ذائقے کو بغیر کسی حرارت کے محفوظ رکھتا ہے100°C ۔بڑے برانڈز کے برعکس جو شہد کو تک حرارت دے کر پاسچرائز کرتے ہیں، ہم اپنے شہد کو چھوٹے بیچز میں، 100% را حالت میں70°C تیارکرتے ہیں، اور اس کی غذائیت کو   درجہ حرارت پر محفوظ کرتے ہیں۔ :اہم فوائد گلے کی خرابی اور کھانسی کو قدرتی طور پر آرام دیتا ہے ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور حساس معدے کے لئے مفید ہے قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور جسم کی صحت کی حفاظت کرتا ہے توانائی کا قدرتی ذریعہ، بغیر پروسیس شدہ میٹھے کی اثرات کے :ہمیں کیوں منتخب کریں کولڈ ایکسٹریکٹڈ – غذائیت کو محفوظ رکھنے کے لئے خالص اور را فارم – کسی قسم کا اضافی مواد یا حرارت نہیں مونو فلاورل شہد – قدرتی ذائقے سے بھرپور ماحول دوست اور اخلاقی طریقے سے حاصل کیا گیا – قیمتی مکھیاں بچاتے ہوئے سات دن کی واپسی کی پالیسی – اگر آپ کو شہد پسند نہ آئے تو، صرف ہمیں پیغام بھیجیں، ہم مکمل رقم کی واپسی کریں گے اور ہمارا رائڈر آپ کے پتے سے شہد واپس لے جائے گا  
-58% sale
100% Pure AFTABI Shilajit 20gm | خالص آفتابی شیلاجیت | ( 40 Servings per jar ) 100% Pure AFTABI Shilajit 20gm | خالص آفتابی شیلاجیت | ( 40 Servings per jar )
100% Pure AFTABI Shilajit 20gm | خالص آفتابی شیلاجیت | ( 40 Servings per jar ) Rs.4,200.00 Rs.10,000.00
سلاجیت وسطی ایشیا کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور پاکستان میں یہ زیادہ تر گلگت بلتستان, چترال کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ سلاجیت بہت سالوں تک مختلف پہاڑوں کے غاروں میں موجود معدنیاتاور پودوں کے مرکب سے بنتا ہے۔ جس کے بعد ایک صحیح وقت پر اسے نکال لیا جاتا ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے پُر خطر اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے ہمارے مخصوص کاریگر سلاجیت ڈھونڈنے سورج نکلنے سے پہلے پہاڑوں کی طرف نکل جاتے ہیں۔ اکثر سلاجیت کی تلاش میں کئی روز بھی لگ جاتے ہیں۔سلاجیت کو اس کی آخری اور تیار شدہ شکل میں پہنچنے کے لیے دو اہم مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ ۔ بلند و بالا پہاڑ کی چوٹیوں میں اس کی تلاش۔ سلاجیت کو صاف یا فلٹر کرنے کا عملاس عمل میں ان بڑے پتھروں کے، جنھیں پہاڑ سے لایا گیا ہوتا ہے، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے جاتے ہیں اور اسے ایک بڑی بالٹی کے اندر ڈال کر ایک خاص مقدار میں پانی ملا کر بڑے چمچ سے ہلایا جاتا ہے تا کہ سلاجیت اچھی طرح سے اس پانی میں گھل جائے۔ پھر کچھ گھنٹے بعد پانی کی سطح سے گندگی کو ہٹایا جاتا ہے۔ یہ ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے جس میں ہم نےاس سلاجیت والے پانی سے باقی ماندہ نقصان دہ ذرات کو الگ کرنا ہوتا ہے۔ اسکی فلٹریشن کے لئے مخصوص۔ مشین استعمال ہوتی ہے  فلٹریشن کے بعد سلاجیت کے پانی کو ایک شیشے سے بنے ہوئے خانوں میں رکھا جاتا  ہیں اور تقریباً ایک مہینے تک اس کا پانی سوکھتا رہتا ہے ۔ اور یوں  ہماری آفتابی سلاجیت تیار ہوتی ہے ۔۔ہم سلاجیت کی ہر کھیپ کو میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بھی بھیجتے ہیں:فوائداس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔'اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے یہ چہرے سے جھریوں کو ختم کرتا ہے ۔اور ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔  چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔  
-38% sale
100% Pure Aatshi Shilajit 20gm | آتشی شیلاجیت | ( 40 servings per jar ) 100% Pure Aatshi Shilajit 20gm | آتشی شیلاجیت | ( 40 servings per jar )
100% Pure Aatshi Shilajit 20gm | آتشی شیلاجیت | ( 40 servings per jar ) Rs.2,200.00 Rs.3,500.00
Shilajit is a powerful natural resin, extracted from the high altitudes of mountainous regions. It’s packed with over 85 essential minerals and nutrients, offering remarkable health benefits for both men and women.  Breaking the Misconception Shilajit isn’t just for male vitality—it’s a complete health booster. Modern research highlights its effectiveness for energy, immunity, and overall well-being for everyone.           Why Choose MMU Shilajit? High-Altitude Sourcing: Harvested from pristine mountain regions for unmatched quality. Rich in Fulvic Acid: Packed with minerals for enhanced effectiveness. Carefully Purified: Ensures safety and potency for daily use. Ethically Crafted: Made with integrity and aligned with Islamic values. How to Use MMU Shilajit Dissolve a pea-sized portion in warm water, tea, or milk. Incorporate it into your daily routine to experience its incredible benefits. Rediscover your energy, vitality, and overall health with MMU Shilajit—crafted for your well-being.  
-31% sale
7 Oils Extraction Beard SERUM 7 Oils Extraction Beard SERUM
7 Oils Extraction Beard SERUM Rs.1,150.00 Rs.1,650.00
For the first time in Pakistan, we’re introducing a beard serum – not the usual heavy, itchy beard oils.Meet the next-generation beard care solution — 7 Oils Elixir Beard Serum. This advanced serum is a powerful upgrade from traditional beard oils, formulated with 7 nourishing oils and botanical extracts to transform your beard from rough and dry to bold and irresistibly soft. Lightweight, non-sticky, and fast-absorbing, it deeply hydrates, reduces frizz, and supports healthy beard growth — all without the greasy feel.   Key Ingredients Argan Oil – Deeply conditions, adds shine, and promotes smooth texture. Jojoba Oil – Balances natural oils, reduces dandruff, and supports beard growth. Grape Seed Oil – Lightweight hydration with antioxidants to protect and nourish skin underneath. Almond Oil, Olive Oil, Sunflower Oil, Avocado Oil, Coconut Oil – Rich in vitamins and fatty acids for complete nourishment. Botanical Extracts – Plant-powered restoration and softness. Cyclopentasiloxane – Enhances smooth application and seals in moisture. Phenoxyethanol & Preservative – Safe formulation for long-lasting use. Fragrance – Clean, masculine scent that lasts without being overpowering.
Bee Honey Dispenser Bee Honey Dispenser
Bee Honey Dispenser Rs.3,200.00
Cute bee-shaped design Includes a honey spoon Durable glass container Easy pour mechanism Keeps honey fresh and mess-free Ideal for home and kitchen use Perfect for syrup and honey

Subscribe now to get exclusive offer and discounts!

Subscribe now to get exclusive offer and discounts!

New subscribers only. Min spend PKR 5000 ex shipping. Enter your email to receive your discount offers.