

Cold-Extracted Sidr Honey Export Quality | خالص بیری کا شہد
from Rs.2,400.00
Rs.3,000.00
ہمارا 100% را، کولڈ ایکسٹریکٹڈ بیری کا شہد - خیبر پختون خواہ کی صاف ستھری وادیوں سےحاصل شدہ، جو مکمل طور پر قدرتی اور غیر فلٹر شدہ ہے۔ تک حرارت دے کر پاسچرائز کرتے ہیں °C 100 بڑے برانڈز کے برعکس جو شہد کو ہم اپنے شہد کو چھوٹے بیچز میں، 100% را حالت میں تیار کرتے ہیں۔ اس کی قدرتی غذائیت، اینٹی آکسیڈنٹس اور ذائقہ کو محفوظ رکھنے کے لئے ہم درجہ حرارت کو سے کم رکھتے ہیں C °70
:اہم فوائد
قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے
زخموں کو تیزی سے بھرنے میں مدد دیتا ہے اور جلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے
توانائی فراہم کرتا ہے جو آپ کو پورے دن متحرک رکھتا ہے
:ہمیں کیوں منتخب کریں
کولڈ ایکسٹریکٹڈ – غذائیت کو محفوظ رکھنے کے لئے
خالص اور را فارم – کسی قسم کا اضافی مواد یا حرارت نہیں
بیری کے پھولوں کا شہد – قدرتی ذائقہ اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
سات دن کی واپسی کی پالیسی – اگر آپ کو شہد پسند نہ آئے تو، صرف ہمیں پیغام بھیجیں، ہم مکمل رقم کی واپسی کریں گے اور ہمارا رائڈر آپ کے پتے سے شہد واپس لے جائے گا


Cold-Extracted Acacia Honey | موسم بہار کا شہد
from Rs.1,150.00
Rs.1,500.00
ہمارا 100% را، کولڈ ایکسٹریکٹڈ آکیسیا شہد - موسم بہار کے دلکش پھولوں سے حاصل شدہ خالص شہد جو قدرتی غذائیت، اینٹی آکسیڈنٹس اور ذائقے کو بغیر کسی حرارت کے محفوظ رکھتا ہے100°C ۔بڑے برانڈز کے برعکس جو شہد کو تک حرارت دے کر پاسچرائز کرتے ہیں، ہم اپنے شہد کو چھوٹے بیچز میں، 100% را حالت میں70°C تیارکرتے ہیں، اور اس کی غذائیت کو درجہ حرارت پر محفوظ کرتے ہیں۔
:اہم فوائد
گلے کی خرابی اور کھانسی کو قدرتی طور پر آرام دیتا ہے
ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور حساس معدے کے لئے مفید ہے
قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور جسم کی صحت کی حفاظت کرتا ہے
توانائی کا قدرتی ذریعہ، بغیر پروسیس شدہ میٹھے کی اثرات کے
:ہمیں کیوں منتخب کریں
کولڈ ایکسٹریکٹڈ – غذائیت کو محفوظ رکھنے کے لئے
خالص اور را فارم – کسی قسم کا اضافی مواد یا حرارت نہیں
مونو فلاورل شہد – قدرتی ذائقے سے بھرپور
ماحول دوست اور اخلاقی طریقے سے حاصل کیا گیا – قیمتی مکھیاں بچاتے ہوئے
سات دن کی واپسی کی پالیسی – اگر آپ کو شہد پسند نہ آئے تو، صرف ہمیں پیغام بھیجیں، ہم مکمل رقم کی واپسی کریں گے اور ہمارا رائڈر آپ کے پتے سے شہد واپس لے جائے گا


Bee Honey Dispenser
Rs.3,200.00
Cute bee-shaped design
Includes a honey spoon
Durable glass container
Easy pour mechanism
Keeps honey fresh and mess-free
Ideal for home and kitchen use
Perfect for syrup and honey