100% Pure AFTABI Shilajit 20gm | خالص آفتابی شیلاجیت | ( 40 Servings per jar )

Rs.4,200.00 Rs.10,000.00 -58% OFF

100% Pure AFTABI Shilajit 20gm | خالص آفتابی شیلاجیت | ( 40 Servings per jar )

Rs.4,200.00 Rs.10,000.00 -58% OFF

Products will be delivered between 2 and 5.

0 LEFT IN STOCK
0 watching this item.
0 have this item in their cart.
Product description

سلاجیت وسطی ایشیا کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور پاکستان میں یہ زیادہ تر گلگت بلتستان, چترال کے پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے۔ سلاجیت بہت سالوں تک مختلف پہاڑوں کے غاروں میں موجود معدنیات
اور پودوں کے مرکب سے بنتا ہے۔ جس کے بعد ایک صحیح وقت پر اسے نکال لیا جاتا ہے۔




بلند و بالا پہاڑوں کے پُر خطر اور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے ہمارے مخصوص کاریگر سلاجیت ڈھونڈنے سورج نکلنے سے پہلے پہاڑوں کی طرف نکل جاتے ہیں۔ اکثر سلاجیت کی تلاش میں کئی روز بھی لگ جاتے ہیں۔سلاجیت کو اس کی آخری اور تیار شدہ شکل میں پہنچنے کے لیے دو اہم مرحلوں سے گزرنا پڑتا ہے۔

۔ بلند و بالا پہاڑ کی چوٹیوں میں اس کی تلاش
۔ سلاجیت کو صاف یا فلٹر کرنے کا عمل

اس عمل میں ان بڑے پتھروں کے، جنھیں پہاڑ سے لایا گیا ہوتا ہے، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے جاتے ہیں اور اسے ایک بڑی بالٹی کے اندر ڈال کر ایک خاص مقدار میں پانی ملا کر بڑے چمچ سے ہلایا جاتا ہے تا کہ سلاجیت اچھی طرح سے اس پانی میں گھل جائے۔

پھر کچھ گھنٹے بعد پانی کی سطح سے گندگی کو ہٹایا جاتا ہے۔
 یہ ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے جس میں ہم نےاس سلاجیت والے پانی سے باقی ماندہ نقصان دہ ذرات کو الگ کرنا ہوتا ہے۔
 اسکی فلٹریشن کے لئے مخصوص۔ مشین استعمال ہوتی ہے 
 فلٹریشن کے بعد سلاجیت کے پانی کو ایک شیشے سے بنے ہوئے خانوں میں رکھا جاتا  ہیں اور تقریباً ایک مہینے تک اس کا پانی سوکھتا رہتا ہے ۔ اور یوں  ہماری آفتابی سلاجیت تیار ہوتی ہے ۔۔
ہم سلاجیت کی ہر کھیپ کو میڈیکل ٹیسٹ کے لیے بھی بھیجتے ہیں

:فوائد
اس میں آئرن، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ ان سارے معدنیات کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔'
اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے یہ چہرے سے جھریوں کو ختم کرتا ہے ۔
اور ہڈی و جوڑ کے لیے بھی بہت مفید ہے۔ 

چوہوں پر کیے گئے ٹیسٹ سے ان کے شوگر لیول پر مثبت اثرات دیکھے گئے ہیں اس وجہ سے یہ شوگر کے علاج کے لیے بھی مفید ہے۔