"I would highly recommend Maulana Muhammad Usman's beard serum. It is a very good product and I've had a wonderful experience using it.
سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے مولانا ڈاٹ پی کے سے داڑھی کے لیے ایک سیرم منگوایا اور پھر تقریبا ایک ماہ اسے روزانہ مستقل استعمال کیا جس کی وجہ سے الحمدللہ میری داڑھی پہلے سے کئی گنا بہتر،نرم اور سیدھی ہوتی محسوس ہوئی البتہ مکمل جو رزلٹ میں چاہتا تھا وہ شاید ابھی تک مجھے نہیں مل سکا اس کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ابھی کچھ عرصہ اس کو استعمال کیا ہے امید ہے کہ مزید کچھ عرصہ اس کو استعمال کرنے کے بعد جو چاہتا ہوں میں مجھے وہ حاصل ہو جائے گا اللہ تعالی ان کے مال میں اور ان کے تجارت میں برکتیں نصیب فرمائیں
Earlier my beard was very short, then I came across an add for MMU oil and i ordered it. Alhamdulillah, it is giving very good results. without any side effects..I am very satisfied. thanks 🥰